the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی 19اکتوبر(یواین آئی) تمباکو کے غلط استعمال کو روکنے کے لئے فوری اقدامات کرنے کی غرض سے عالمی تمباکو معاہدے میں شامل ممالک کی کانفرنس کا ساتواں اجلاس کا آئندہ7 سے12نومبر تک یہاں اہتمام کیا جائے گا۔ اس



کانفرنس میں تمباکو کے غلط استعمال کو روکنے کے لئے تمباکو کی صنعت کو سماج کے لئے غیر اہم قراردینے سے ہمیں کئی اقدامات پر غورو خوض کیا جائے گا۔ عالمی تمباکو معاہدہ میں شامل179ممالک اور یوروپی یونین کانفرنس بھی شرکت کرے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.